Al-e-Saud bad behavior with Brave Women of Behrain.flv
بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے اس ھفتہ شہر دراز مسجد امام صادق (ع) میں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ میں آل خلیفہ حکومت کی طرف سے مقدسات کی ھتک حرمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شر کا سیلاب، دشمنی، اخلاقی پستی، ارزش کی نابودی، مقدسات کی توھین و بی عزتی، انسانی و بین الاقوامی قوانین و شرع و عرف و آداب و قوانین کی پائمالی اور ھر وہ چیز جس میں اخلاقی بو ہو سب کی نابودی سماج پر حاکم ہو گئی ہے۔ قرآن کریم تمام کتابوں میں عظیم کتاب ہے مسجد عبادت کے لئے ہے ، حسینیہ و امام باگاہ امام حسین (ع) کے رسالت کا پرچم دار ہے، مومنوں کی نیکی بیویان اور پاک خون مقدسات میں سے ہیں کہ جن کی بے احترامی کسی معاشرے و حکومت میں جائز نہی ہے ۔ آیت الله عیسی قاسم نے آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسیز کی طرف سے بحرینی خواتین کی گرفتاری کی مذمت کی اور وضاحت کی : مومن و وفادار عورتیں ھماری ملک میں زمین پر گڑی ہیں ان کے ہاتھ پشت سے باندھے گئے ہیں اور وہ خواتین مدد کی صدائیں بلند کر رہی ہیں، یہ خطرناک و درد ناک منظر ان لوگوں نے ایجاد کر رکھا ہے۔ کس اسلامی ممالک میں ایسا حادثہ پیش آیا ہے کون انسانی ضمیر اس حادثہ پر راضی ہے ۔ بحرین کے شیعہ رہنما نے بیان کیا : اگر حکومت دن کے اجالے میں اس طرح کے خطرناک و ظالمانہ اقدام خواتین کے خلاف انجام دے رہی ہے اور شہریوں کی عزت و مرتبہ کو سر بازار کچل دی جا رہی ہے تو پھر جیل میں کیا ہو رہا ہوگا؟ خدایا اس قوم کی مدد کر اور ان کی مشکلات کو حل کر دے ۔ ...........